ایکنا طالبان امریکہ معاہدہ معطل ٹرمپ کابل دھماکہ
بین الاقوامی گروپ- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں سے آج ہونے والی 'خفیہ ملاقات' منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 3506600 تاریخ اشاعت : 2019/09/08